سیاق و سباق
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سلسلہ کلام، آگے پیچھے کی عبادت یا کلام جس سے مفہوم متعین ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سلسلہ کلام، آگے پیچھے کی عبادت یا کلام جس سے مفہوم متعین ہو۔